لنڈی کوتل انتظامیہ نے علاقے میں سودی کاروبار پر پابندی عائد کر دی

بدھ 16 جنوری 2019 23:36

لنڈی کوتل۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2019ء) ضلع خیبر ڈپٹی کمشنر محمود اسلم وزیر اور اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل محمدعمران نے لنڈی کوتل میں سودی کاروبار پر پابندی عائد کردی ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں لنڈی کوتل بازار میں پوسٹر لگا دئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :