فرسودہ نظام سے عوام کو کچھ نہیں ملا ،عام آدمی کی زندگی بہتر بنانے کیلئے پرانا نظام بدلنا ہوگا،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
بدھ 16 جنوری 2019 23:49
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کریں گے، عوام کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنا ہی حقیقی انقلاب ہے ، صحت، تعلیم، زراعت اور سماجی شعبوں میں اصلاحات کے ذریعے بہتری لائی جا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پسماندہ اور دور درازعلاقوں کے عوام کی حالت بدلنے کا تہیہ کر رکھا ہے اور اب ترقی ماضی کی طرح صرف چند بڑے شہروں تک محدود نہیںبلکہ اس کا دائرہ کار چھوٹے شہروں تک بڑھایا جا رہا ہے، سماجی و معاشی انصاف پر مبنی معاشرے کے قیام سے تبدیلی کا خواب پورا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ چند عاقبت نا اندیش عناصر تبدیلی سے خوفزدہ ہیں، فرسودہ اور بوسیدہ نظام سے عوام کو کچھ نہیں ملا اور ان کے مسائل حل نہیں ہوئے،عام آدمی کی زندگی بہتر بنانے کیلئے پرانا نظام بدلنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں گورننس کو بہتر بنا کر عام آدمی کی توقعات کو پورا کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری
-
صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم
-
وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان ، سمگلنگ اور سمگلروں کا قلع قمع کرکے خطہ کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.