مردان،عوام کے تعاون سے پولیو سے پاک مردان کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکتا ہے،محمد عابد وزیر
بدھ 16 جنوری 2019 23:54
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ فیلڈ سٹاف کی بہتر کارکردگی کی بدولت مردان کے ماحول سے اس وائرس کا خاتمہ ممکن ہو گیا ہے اور دسمبر کے آخر میں ہونے والے ٹسٹ میں مردان پولیو فری ماحول بن گیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ بعض جگہوں پر والدین انکار ی ہے لیکن اس کے لئے بھی ضلعی انتظامیہ نے ٹھوس اقدامات کئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ تمام متعلقہ اداروں کی احسن کارکردگی کی بدولت مردان میں خوش قسمتی سے پولیو کا کوئی بھی کیس سامنے نہیں آیا۔انہوںنے کہاکہ پولیو کے چار روزہ مہم کے دوران چار لاکھ سترہ ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے جسکے لئے مجموعی طور پر1251ٹیمیں تشکیل دی گئی ہے ۔ضلع ناظم وقار احمد نے کہاکہ بلدیاتی نمائندے پولیو مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں اور انکی بہتر کوارڈنیشن سے بہت جلد مردان پولیو وائر س سے پاک ہوگا۔انہوں نے کہاکہ ضلعی حکومت انتظامیہ کے ساتھ مل کر انکاری والدین کو منا رہے ہیں اور انشاء اللہ مردان میں کوئی بھی پولیو کے قطرے پلانے سے انکار نہیں کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا یوم وفات 21اپریل( اتوار) کو منایا جائے گا
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.