کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر محمود سے افغان سفیر کی ملاقات، پاک افغان بارڈر پر سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

بدھ 16 جنوری 2019 23:55

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2019ء) کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر محمود سے افغان سفیر نے ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر محمود سے افغان سفیر مشعل عاطف نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں پاک افغان بارڈر پر سیکیورٹی کی صورتحال اور باڑ لگانے کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :