ایف ڈی ایم اے کے ڈائریکٹرناصردرانی صوبے میں اپنی ذمہ داریوں سے فارغ

جمعرات 17 جنوری 2019 00:03

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2019ء) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، حکومت پاکستان کے اعلامیے کی پیروی کرتے ہوئے فاٹا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر ناصر درانی (OMG BS-18) کو فوری طورپر عوامی مفاد میں حکومت خیبر پختونخوا میںان کی ذمہ داریوں سے فارغ کردیا گیا ہے تاکہ وہ شماریات ڈویژن اسلام آباد کے ماتحت اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھال سکیں ۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :