کوئی نہیں چاہتا کہ ان ہاؤس تحریک لا کر حکومت کو گرادیں،احسن اقبال

جمعرات 17 جنوری 2019 00:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جنوری2019ء) مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ دونوں جماعتیں چاہتی ہیں وفاقی حکومت کواتناوقت دیں کہ خودایکسپوز ہوں ہم نے احتساب کے عمل کا بھرپور سامنا کیا اور کررہے ہیںکوئی نہیں چاہتا کہ ان ہاؤس تحریک لا کر حکومت کو گرادیں،نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پی پی اورن لیگ کا اشتراک ان امور پر ہے جن پردونوں میں اختلاف نہیںہییہ ایک صحت مندجمہوریت کی علامت ہے یہ اشتراک ان امورپر ہے جس پر ہمارا کوئی اختلاف نہیں ہیپیپلزپارٹی اور ن لیگ کی سیاست بنیادی امور پر ہے پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن ایک سیاسی جماعت کا نام نہیں پیپلزپارٹی اور ن لیگ سیاسی اتحاد کی بات نہیں کر رہے ۔

متعلقہ عنوان :