فلم ’’براہمسترا ‘‘ کے ایک گانا اداکارامیتابھ بچن اور رنبیرکپور پر فلمایا جائے گا

جمعرات 17 جنوری 2019 14:16

فلم ’’براہمسترا ‘‘ کے ایک گانا اداکارامیتابھ بچن اور رنبیرکپور پر ..
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) بالی وڈ کی فلم ’’براہمسترا ‘‘ کے ایک گانا اداکارامیتابھ بچن اور رنبیرکپور پر فلمایا جائے گا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’براہمسترا ‘‘ کے نیا گانا اداکارامیتابھ بچن اور رنبیرکپور پر فلمایا جائے گا جس کو فرح خان کوریوگراف کریں گی جبکہ گانے کی شوٹنگ باندرا میں ہوگی۔فلم ’’براہمسترا ‘‘ راوں سال 20دسمبر کو سینما کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :