پاکستان نے سیاحت کےفروغ کے لیے نئی ویزا پالیسی پر غور شروع کر دیا
نئی پالیسی کے تحت 55 ممالک کو پاکستان آمد پر ویزا دیا جائے گا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 17 جنوری 2019 14:41
(جاری ہے)
عبد الرزاق داؤد نے اس بات پر زور دیا کہ سیاحت کا فروغ پاکستان کی اشد ضرورت ہے۔ اور پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ملکی حالات میں بہتری لانے کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گی۔
انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ پاکستان کو دنیا کے سامنے اپنا امیج بہتر کرنے کے لئے سیاحت کی اشد ضرورت ہے۔ واضح رہےکہ رواں ماہ پاکستان نے انگلینڈ اور امریکہ سمیت 24 ممالک کے سیاحوں کے گروہ کو پاکستان آمد پر ویزا جاری کیا تھا۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے کئی اقدامات کر رہی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا ماننا ہے کہ اگر پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے مؤثر اقدامات کیے گئے تو پاکستانی معیشت میں بہتری لائی جا سکتی ہے۔ واضح رہے کہ ہر سال بیرون ممالک سے کئی سیاح پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی سیر کرنے کی غرض سے پاکستان آتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.