پاکستان آئی این جی اوز سے متعلق باہمی مفید فریم ورک کیلئے پرعزم ہے،
پالیسی فریم ورک پاکستان کے قومی تناظر، حالات، ضروریات اور ترجیحات کو مدنظر رکھ کر طے کیا جاتا ہے سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی سفارتکاروں کو تفصیلی بریفنگ
جمعرات 17 جنوری 2019 18:14
(جاری ہے)
سیکرٹری خارجہ نے یاد دہانی کراتے ہوئے کہا کہ آئی این رجسٹریشن کی منسوخی اور بندش کا فیصلہ مناسب عمل کے معیارات کے مطابق تھا۔
انہوں نے کہا کہ آئی این جی اوز کو باہمی خدشات پر بحث کے مواقع دینے اور اپیل کا حق دیا گیا تھا۔ پاکستانی عوام پر منسوخی کے فیصلے کے اثرات سے متعلق خدشات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹری خارجہ نے کہا کہ پاکستان میں 74 آئی این جی اوز آزادانہ کام اور متعدد ترجیحی شعبوں میں خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ سیکرٹری خارجہ نے آئی این جی اوز اور ڈونر حکومتوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ وہ غربت کے خاتمہ، صحت، ووکیشنل تعلیم و تربیت، سائنس و ٹیکنالوجی، ماحولیاتی تحفظ، ڈیزاسٹر مینجمنٹ، سپورٹس اور ثقافت کے شعبوں میں کام کریں۔ سفارتکاروں نے اس حوالہ سے اوپن ڈائیلاگ اور باہمی خدشات پر بحث کے تعمیری جذبہ کو سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.