وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کاانڈس موٹر کمپنی کا دورہ،کمپنی کے دس لاکھ پودوں کی شجر کاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے پودا لگایا
حکومت ملک میں صنعت کے فروغ کے لیے کوشاں ہے ،آٹو صنعت میں مزید سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرے گی، فواد چوہدری
جمعرات 17 جنوری 2019 18:21
(جاری ہے)
انہوں نے معاشرے میں کمپنی کے فلاحی کاموں اور دس لاکھ شجر کاری مہم کی تعریف کی اس کے علاوہ ملک میں پانی کے بحران کو ختم کرنے کے لیے ڈیم فنڈ میں عطیے کی تعریف کی۔
انہوں نے کہا کہ آئی ایم سی انجینئرنگ مہارت کی حامل ہے اور حکومت ملک میں صنعت کے فروغ کے لیے کوشاں ہے اور آٹو صنعت میں مزید سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرے گی۔اس موقع پر سی ای او علی اصغر جمالی نے کمپنی اقدامات کے حوالے سے بتایا کہ لوکلائزیشن کے ذریعے کمپنی روزانہ مقامی وینڈر انڈسٹری سے 15 کروڑ روپے کے پرزہ جات خریدتی ہے جس سے ملک میں نہ صرف بے شمار ملازمت کے مواقع پیدا ہورہے ہیں بلکہ ملک کا قیمتی زرمبادلہ بھی بچانے میں مدد مل رہی ہے۔ اگر آپ کسی بھی حصے سے ٹیوٹا کرولا کا جائزہ لیں تو 90 فیصد امکان ہے کہ یہ حصہ مقامی طور پر تیار کیا گیا ہے۔ انہوں نے حکومت کی طرف سے آٹو صنعت کے فروغ کی کوششوں کو سراہا اور درخواست کی کہ حکومتی پالیسی میں پارٹس کی مقامی مینوفیکچرنگ کی حوصلہ افزائی کی جائے اس سے ملک میں مزید روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے اور آٹو سیکٹر کو پائیدار ویلیو چین میسر آئے گی۔مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.