وزیر اعلی سردارعثمان بزدار کی عمائدین کے وفد کے ساتھ سرائیکی زبان میں بات چیت

جمعرات 17 جنوری 2019 20:20

وزیر اعلی سردارعثمان بزدار کی عمائدین کے وفد کے ساتھ سرائیکی زبان میں ..
ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار سرکٹ ہائوس ملاقات میں عمائدین کے ساتھ سرائیکی زبان میں گفتگو کرتے رہے۔

(جاری ہے)

ایم پی اے ملک مظہر عباس راں کے جنازے میں شرکت کے بعد وہ سرکٹ ہائوس پہنچے جہاں ملتان ڈیرہ غازی خان اورتونسہ شریف کے عمائدین نے ان کے ساتھ ملاقات کی۔ وزیراعلی نے فرداً فرداً سب کے ساتھ ہاتھ ملایا اوران کی خیریت دریافت کی۔وہ اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ بے تکلفی کے ساتھ بات چیت کرتے رہے اور ان کے مسائل بھی معلوم کیے۔

متعلقہ عنوان :