نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سنٹرل زون کی بروقت کارروائی ،قو می شاہراہ پر ڈکیتی کی وارادات ناکام بنا دی
گئی،دوسرے واقعہ میں ٹرالی کے نیچے دب جانے والے بچے کو باحفاظت نکال لیا گیا
جمعرات 17 جنوری 2019 20:58
(جاری ہے)
دوسرے واقعہ میں موٹروے پولیس نے گنے سے لدی ہوئی ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے دب جانے والے بچے کو باحفاظت نکال لیا۔
تفصیلات کے مطابق ایک 13سالہ بچہ ایوب ولد ربنواز سکنہ رحیم یار خان اپنے والد کے ساتھ ٹریکٹر ٹرالی پر جا رہا تھا۔ٹریکٹر ٹرالی کا توازن بگڑنے سے وہ ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے دب گیا جس کو موٹروے پولیس پٹرولنگ افسران نے ریسکیو 1122اور پبلک کے تعاون سے بحفاظت نکال لیا ۔اس طرح موٹروے پولیس کی بروقت کاروائی سے بچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔ڈی آئی جی سنٹرل زون احمد ارسلان ملک نے پولیس افسران کی بہادری و جرات کے سراہتے ہوئے تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا ہے اور باقی افسران کو یہ پیغام دیا کہ وہ بھی اسی طرح پیشہ ورانہ انداز میں اپنی ڈیوٹی کو سرانجام دیں تاکہ مسافروں کو تحفظ کا احساس فراہم کیا جاسکے اور محکمے کا نام روشن ہو۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.