بلوچستان کی طویل محرومیوں کے ازالے کا وقت قریب
بین الاقوامی کمپنیوں اور دوست ممالک نے بلوچستان میں سرمایہ کاری کے لیے رضامندی ظاہر کردی
سید فاخر عباس جمعرات 17 جنوری 2019 18:57
(جاری ہے)
امن و امان کی بہتر ہوئی صورتحال کے بعد غیر ملکی کمپنیوں اور دوست ممالک نے صوبے میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
اس حوالے سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی کمپنیاں اور دوست ممالک سرمایہ کاری کے لئے بلوچستان آرہے ہیں۔انکا کہنا تھا کہ امن وامان کی خرابی کی بڑی وجہ معاشی سرگرمیوں کا نہ ہونا ہے۔گورننس کے مسائل سے ملک دشمن عناصر کو لوگوں کو گمراہ کرنے کا موقع ملا۔حکومت ان محرکات کوسامنے رکھتے ہوئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے۔واضح ہو کہ گزشتہ روز بھی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان نے اہم ترین مسئلہ یعنی لاپتہ افراد کے مسئلے پر بات کی تھی اور یقین دہانی کروائی تھی کہ بلوچستان کی صوبائی حکومت سمیت وفاقی حکومت لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کرنے کے لیے پر عزم ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.