مقبوضہ کشمیر‘ مسلمان نوجوان کے قتل کیخلاف ڈوڈ ہ میںمظاہرہ

جمعرات 17 جنوری 2019 23:03

جموں ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) مقبوضہ کشمیر میں جموں خطے کے ضلع ڈوڈہ میں ایک مسلمان نوجوان کے قتل کیخلاف لوگوں نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ہندانتہا پسندوں نے ماجد حسین نامی نوجوان کو ضلع کے علاقے کشتی گڑھ میں قتل جبکہ اسکے گھر کو نذر آتش کر دیا تھا۔ مظاہرین نے نوجوان کے قتل میں ملوث افراد کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ عنوان :