آرمی چیف سےزلمے خلیل زاداورافغانستان میں امریکی فوج کےکمانڈر کی ملاقات
پاکستان خطےمیں امن واستحکام کیلیےکوششیں جاری رکھےگا،آرمی چیف جنرل قمر جاوید
سید فاخر عباس جمعرات 17 جنوری 2019 20:46
(جاری ہے)
اگر انہوں نے مذاکرات کا راستہ نہ چنا تو ہم لڑائی کے لیے بھی تیار ہیں۔
لڑائی کی صورت میں امریکا افغان حکومت اور قوم کے ساتھ کھڑا ہوگا۔امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد افغانستان میں اپنا دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان پہنچے جہاں وہ اعلیٰ حکام سے وفود کی صورت میں ملاقاتیں کررہے ہیں۔اس حوالے سے تازہ ترین خبر یہ ہے کہ آرمی چیف سےزلمے خلیل زاداورافغانستان میں امریکی فوج کےکمانڈر نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات میں افغان امن و مفاہمتی عمل پرتبادلہ خیال کیا گیا۔امریکی وفد نے امن عمل کےلیےپاکستان کی کوششوں کو سراہا۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید کا کہنا تھا کہ پاکستان خطےمیں امن واستحکام کیلیےکوششیں جاری رکھےگا۔افغانستان میں امن پاکستان کے لیے اہم ہے۔ملاقات میں امریکی صدرکی نائب معاون لیزاکرٹس ،امریکی ناظم الاموربھی موجودتھے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.