تحریک انصاف کی حکومت قومی دولت لوٹنے والوں کو فرار نہیں ہونے دے گی
وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کی نجی ٹی وی چینل سے بات چیت
جمعہ 18 جنوری 2019 00:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے گزشتہ ادوار حکومت کے دوران قومی خزانے کو بڑے بے رحمی کے ساتھ لوٹا گیا اور منی لانڈرنگ کے ذریعے رقم بیرون ملک منتقل کر دی گئی۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ قومی دولت لوٹنے والے لٹیروں کے لیے کوئی این آر او نہیں ہو گا اور وہ اپنے غیر قانونی عمل کے لیے ہر قیمت پر جوابدہ ہیں اور انہیں جواب دینا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی ولولہ انگیز اور متحرک قیادت میں ملک ترقی و خوشحالی کی راہ پر آگے بڑھ رہا ہے۔ علی محمد خان کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف نے جب اقتدار سنبھالا تو سب سے بڑا چیلنج ملکی معیشت کو بہتر بنانا تھا جس کے لیے حکومت نے اہم اور ٹھوس اقدامات اٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت غریبوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے شیلٹر ہوم اور نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم جیسے عوامی فلاحی منصوبے شروع کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آنے والی دیانت دار قیادت کے باعث ملک میں بیرونی سرمایہ کاری میں بھی اضافہ ہوا ہے جو خوش آئند ہے۔مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.