نواز شریف سے جیل میں ملاقات ، کیا کیا تحائف پیش کیے گئے ؟
نواز شریف نے کئی باتوں پر چُپ اختیار کر لی۔ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
سمیرا فقیرحسین جمعہ 18 جنوری 2019 12:49
(جاری ہے)
ڈپٹی مئیرسواتی خان سے گفتگو کے دوران میاں نواز شریف نے دو مرتبہ اپنے بھائی شہبازشریف کی طبیعت کے بارے میں بھی دریافت کیا۔
سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے ملاقات کے لیے آنے والے غزالی سلیم بٹ پارٹی قائد کے لیے خلیفہ بیکری کی خطائیاں اور خواجہ احمد حسان سابق وزیراعظم کے لیے پاشا فیبرکس کا سوٹ بطور تحفہ لائے۔ قبل ازیں سابق وزیراعظم نوازشریف سے جیل میں ان کی والدہ بیگم شمیم اختر، بیٹی مریم نواز، بھتیجوں حمزہ شہباز، یوسف اور عزیز عباس نے ملاقات کی۔مریم نواز کی آمد پر لیگی کارکنوں نے نواز شریف کی صحت یابی کے لئے دو بکروں کا صدقہ دیا۔نوازشریف سے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر، سابق گورنر سندھ محمد زبیر،اقبال ظفر جھگڑا، امیر مقام، تہمینہ دولتانہ، پرویز ملک، سلیم ضیائ، انجم عقیل ، طارق فضل چودھری ، میاں مرغوب ،خواجہ عمران نذیرو دیگر رہنمائوں اور کارکنوں نے بھی ملاقات کی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.