ریاض: کارکنوں کو تنخواہیں بروقت ادا نہ کرنے والے کفیلوں کی شامت آ گئی
لیبر کورٹس کی جانب سے اداروں اور کفیلوں پر جرمانے عائد ہونا شروع
محمد عرفان جمعہ 18 جنوری 2019 12:52
(جاری ہے)
جس کے باعث کارکنوں کو ماضی میں تنخواہیں نہ مِلنے کے باعث اٹھائی جانے والی پریشانی سے نجات مِل جائے گی۔
اب کمپنیاں اور کفیل تنخواہ کی ادائیگی میں ٹال مٹول سے کام نہیں لیں گے۔ جس سے لیبر کورٹس میں تنخواہ کی عدم ادائیگی سے متعلق مقدمات میں بہت کمی آئے گی۔ ادارے اس نوعیت کے جرمانوں سے بچنے کے لیے اپنے بجٹ کے نظام میں بہتری لائیں گے اور معاملات لیبر کورٹس میں لانے سے پہلے ہی سُلجھ جائیں گے۔ بڑی تعداد میں لیبر کورٹس کے قیام کے باعث آجر حضرات اپنے کارکنان کے حقوق کی پامالی کا سوچ بھی نہیں سکیں گے۔ وزارت انصاف کے مطابق جرمانوں سے حاصل ہونے والی رقم افرادی قوت کے فروغ کے لیے قائم فنڈ میں جمع ہو گی جس سے اُن نجی اداروں کی مالی امداد کی جائیں گی جو اپنے ہاں بڑی تعداد میں سعودی خواتین و حضرات کو نوکریاں دیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
تیسری بار اقتدار میں آنے کیلئے مودی کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی جاری
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
اسرائیل کو ٹیکنالوجی دینے کیخلاف احتجاج پرگوگل کے 20 ملازمین فارغ
-
غزہ میں اجتماعی قبریں اسرائیل کا سنگین جنگی جرم،لوگوں کی برہنہ لاشیں ملی ہیں،اقوام متحدہ
-
مزید چار ایرانی افراد و اداروں پر امریکی پابندیاں عائد
-
روس کے نائب وزیردفاع رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار
-
نیتن یاہو امن کی راہ میں رکاوٹ،فورا عہدہ چھوڑ دیں،نینسی پیلوسی
-
سعودی عرب کی غزہ پر اسرائیلی قابض ریاست کے جنگی جرائم کی شدید مذمت
-
امریکی سینیٹ سے یوکرین، اسرائیل، تائیوان کیلئے امدا منظور
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.