انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عمران فاروق کے قتل کیس کی سماعت معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہونے کے باعث ملتوی کر دی گئی

جمعہ 18 جنوری 2019 16:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2019ء) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عمران فاروق کے قتل کیس کی سماعت معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہونے کے باعث ملتوی کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایم کیو ایم کے رہنما عمران فاروق کے قتل کیس کی سماعت شاہ ارخ اجمند نے کی ۔ سماعت کے در ان خواجہ امتیاز پبلک پراسیکیوٹر عدالت میں پیش ہوئے ۔عدالت نے معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہونے کے باعث کیس کی سماعت 6 فروری تک ملتوی کردی۔