حکومت کی کوشش ہے آئی ایم ایف کے پاس نہ جانا پڑے ، زبیدہ جلال
معیشت کو بہتر کرنے کے لئے سخت فیصلے کرنے پڑتے ہیں ،حکومت کو متوسط طبقہ کا خیال رکھے گی،نئے ٹیکس ایسے لوگوں پر نہیں لگائیں گے ،ْوفاقی وزیر
جمعہ 18 جنوری 2019 16:00
(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت نے یوٹیلٹی بل میں صرف سرمایہ دار لوگوں پر ٹیکس لگائے۔
منسٹرز کالونی میں وزراء کے ایک گھر کا گیس بل 45 ہزار سے 96 ہزار روپے آیا ہے۔ جو لوگ گیس زیادہ استعمال کریں گے وہ اسی تناسب سے بل ادا کریں گے۔ زبیدہ جلال نے کہا کہ حکومت کوشش کرے گی کہ عالمی مالیاتی ادارے کے پاس نہ جانا پڑے۔ ان کی سخت شرائط سے قرضہ نہ لیا جائے اس سے ملک و قوم کو بچائیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت نے کرپشن کے خاتمہ کا تہیہ کر رکھا ہے۔ آئندہ پانچ سالوں میں ملک سے اس ناسور کا حقیقی معنوں میں خاتمہ کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.