صدر آزاد کشمیر کی لارڈ نذیر احمد کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعہ 18 جنوری 2019 16:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے برطانوی پارلیمنٹ کے رکن اور برطانیہ میںکشمیری کمیونٹی کے ممتاز رہنما لارڈ نذیر احمد کی ہمشیرہ کی وفات پر ان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

صدر سردار مسعود خان نے مرحومہ کی بلندی درجات اور لارڈ نذیر احمد سمیت پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

متعلقہ عنوان :