افغان مفاہمتی عمل: مذاکرات کا آئندہ دور اسلام آباد میں ہونے کا امکان
پاکستان کی جانب سے افغان طالبان کو اسلام آباد آنے کی دعوت دی جائے گی،مذاکرات کیلئے تاریخوں کا تعین آج یا کل متوقع ہے،ایک درجن سے زائد طالبان کا وفد اسلام آباد آئے، سعودی عرب اور قطر کا ایک ساتھ مذاکرات میں شامل ہونا بڑی پیشرفت قرار
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 18 جنوری 2019 17:04
(جاری ہے)
افغان طالبان نے امریکا کے ساتھ اکیلے مذاکرات سے انکار کردیا۔
طالبان کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ ابوظہبی طرز پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔پاکستان کی جانب سے افغان طالبان کو اسلام آباد آنے کی دعوت دی جائے گی۔ایک درجن سے زائد طالبان رہنماء اسلام آباد آئیں گے۔ذرائع کے مطابق طالبان کے ساتھ مذاکرات میں قطر کو بھی شامل کیا جائے گا۔مذاکرات میں پاکستان، امریکا، قطر اور سعودی عرب کے نمائندے بھی شامل ہوں گے۔تاہم سعودی عرب اور قطر کا ایک ساتھ مذاکرات میں شامل ہونا بڑی پیشرفت ہے۔بتایا گیا ہے کہ مذاکرات کے حوالے سے تاریخ کا تعین کیا جارہا ہے۔ مذاکرات کی تاریخ کا تعین آج یا کل ہوجائے گا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.