چین بھر میں موسم بہار کی آمد کا 10 روزہ قومی جشن 21 جنوری سے شروع ہو گا

جمعہ 18 جنوری 2019 17:30

بیجنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) چین بھر میں موسم بہار کی آمد کا 10 روزہ جشن 21 جنوری سے شروع ہو رہا ہے جو یکم مارچ تک جاری رہے گا،اس عرصہ کے دوران ٹریفک کے شدید رش پر قابو پانے کے لئے 2 لاکھ 30ہزار رضاکارون کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔

(جاری ہے)

چین کے نیشنل ڈولپمنٹ اینڈ ریفارمز کمیشن کے نائب سربراہ لیان ویلیانگ نے سپرنگ فیسٹیول کے انتطامات کے حوالے کہاکہ چین کا نیا سال 5 فروری سے شروع ہو رہا ہے اور امسال اسے روایت کی رو سے’’ایئر آف پگ ‘‘کا ٹائیٹل حاصل ہے۔

متعلقہ عنوان :