وزیراعظم آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کو مبارکباد

جمعہ 18 جنوری 2019 17:52

وزیراعظم آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس آصف سعید خان کھوسہ ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2019ء) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس جناب جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کو مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تہنیتی پیغام میں وزیراعظم نے اس امید کا اظہار کیا کہ چیف جسٹس آف پاکستان عدل کا بہترین اور غیر جانبدارانہ نظام قائم کریں گے۔