Live Updates

وزیراعظم عمران خان سے امریکی ری پبلکین پارٹی کے سرگرم کارکن ساجد تارڑ اور جیسی سنگھ کی ملاقات

جمعہ 18 جنوری 2019 18:14

وزیراعظم عمران خان سے امریکی ری پبلکین پارٹی کے سرگرم کارکن ساجد تارڑ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) وزیراعظم عمران خان سے امریکی ری پبلکین پارٹی کے سرگرم کارکن ساجد تارڑ اور جیسی سنگھ نے وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں گورنر سندھ عمران اسماعیل اور معاون خصوصی نعیم الحق بھی موجود تھے۔ جیسی سنگھ نے سکھ کمیونٹی کی جانب سے کرتارپورہ کوریڈور کھولنے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔ ملاقات میں امریکہ میں مسلم کمیونٹی کے کردار پر بھی بات چیت ہوئی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات