آسٹریلین اوپن ٹینس، رافیل نڈال، راجر فیڈرر، ٹامس برڈوچ، ڈیمروف اور باٹسٹا مینز سنگلز تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئے
جمعہ 18 جنوری 2019 18:19
(جاری ہے)
سوئٹزرلینڈ کے راجرفیڈرر نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے امریکا کے فریٹز کو 6-2، 7-5 اور 6-2 سے ہرا کر میگا ایونٹ کے تیسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
جمہوریہ چیک کے ٹامس برڈوچ نے ارجنٹائن کے سچوارٹزمین کو سخت مقابلے کے بعد 5-7، 6-3، 7-5 اور 6-4 سے شکست دیکر میگا ایونٹ کے تیسرے رائونڈ تک رسائی حاصل کی۔ ایک اور میچ میں سپین کے باٹسٹا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے روس کے خچانوف کو 6-4، 7-5 اور 6-4 سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.