ٓآئی آر کے فلمز اور عارف لاکھانی فلمز کا مشترکہ شاہکار"ہیر مان جا"فلم عید الاضحی پر ریلیز ہوگی
جمعہ 18 جنوری 2019 18:47
(جاری ہے)
اس موقع پر آئی آر کے فلمز کے سی ای او اینڈ پروڈیوسر عمران رضا کاظمی کا کہنا تھا کہ ہمیں فلم "ہیر مان جا"کے فرسٹ لک کو ریلیز کرتے ہوئے بے انتہا مسرت محسوس ہورہی ہے،کیوں کہ اس فلم میں مزاح کو ایک الگ انداز سے پیش کیا گیا ہے، اور اس میں شائقین فلم حریم فاروق اور علی رحمان خان کو فلم پرچی کے مقابلے میں ایک بالکل الگ انداز میں دیکھیں گے۔
واضح رہے کہ آئی آر کے فلمز اور عارف لاکھانی فلمز کا اشتراک نہ صرف پاکستان میں بلکہ بین الاقوامی سطح پر فلمی شائقین کو معیاری کونٹینٹ فراہم کرنے کے لیے عمل میں لایا گیا ہے۔ فلم ہیر مان جا کی ڈسٹری بیوشن کے فرائض ڈسٹری بیوشن کلب انجام دے گا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.