سعودی عرب میں پاکستانی کینو اور مالٹے کی برآمدات میں اضافہ کیلئے جدہ میں پاکستانی قونصل خانہ کے زیراہتمام ’’پاکستان سٹرس ویک‘‘ جاری
جمعہ 18 جنوری 2019 19:19
(جاری ہے)
نمائش کے علاوہ سٹورز آنیوالے صارفین کو پاکستانی کینو کے ذائقے سے روشناس کرانے کیلئے بھی انتظامات کئے گئے ہیں ۔
اس دوران مینووئیل کے تمام سپرسٹوروں میں اعلیٰ معیاراورذائقے کے حامل پاکستانی کینو کو رعائتی قیمت پر فروخت کیلئے رکھا گیا ہے جس میں لوگ دلچپسی لے رہے ہیں ۔ مینووئیل سپرمارکیٹ اورسٹارایونیومال آنے والے صارفین کو پاکستانی کینو کا ذائقہ چکھنے کا موقع بھی دیا جارہاہے ۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.