راجہ فاروق حیدرکا لارڈ نذیر سے ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس

جمعہ 18 جنوری 2019 20:17

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2019ء) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے برطانوی ہاوس آف لارڈ کے رکن لارڈ نذیر احمد کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے رنج اورغم کااظہارکرتے ہوے مرحومہ کے لیے دعاے مغفرت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :