صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

جمعہ 18 جنوری 2019 20:38

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔18جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) مقامی مارکیٹ میں جمعتہ المبارک کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو نیا کچہ چھلکا 07سی08 روپے فی کلو، پیاز15 سی16 روپے اور ٹماٹر25 سی27 روپے فی کلو فروخت ہوا ، اسی طرح ادرک چائنہ173 سے 180 روپے، پالک 17 سی18، بینگن26سی28 ، بھنڈی توری 100 سے 104 ،کریلہ 63 سی65 ، گھیا کدو46 سی48 ، مٹر22 سی23 ، اروی48 سے 50 ، شملہ مرچ72 سی75 ، پھول گوبھی16 سی17 ، بند گوبھی09 سی10 ، شلجم10سی11 ،مولی09سے 10 اور لیموںچائنہ36 سی38 روپے فی کلو رہا ۔