بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر کھوئی رٹہ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ،

پاک فوج کی بھر پور جوابی کارروائی ،تین بھارتی فوجی ہلاک اور دو زخمی ہونے کی مصدقہ اطلاعات ہیں،آئی ایس پی آر

جمعہ 18 جنوری 2019 22:53

بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر کھوئی رٹہ سیکٹر میں بلا اشتعال ..
راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر کھوئی رٹہ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کے دوران شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا پاک فوج کی بھر پور جوابی کارروائی سے تین بھارتی فوجی ہلاک اور دو زخمی ہونے کی مصدقہ اطلاعات ہیں۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے بھر پور جوابی کارروائی کی گئی ہے جس کے ذریعے میں تین بھارتی فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوئے ہیں۔