کیسکوسریاب سب ڈویژن کوئٹہ میں کھلی کچہری پروگرام

جمعہ 18 جنوری 2019 23:08

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے زیراہتمام سپرنٹنڈنگ انجینئر (سینٹرل) سرکل کی زیرنگرانی آج صبح دس بجے تا ایک بجے دن کیسکوسریاب سب ڈویژن واقع ارباب کرم خان روڈکوئٹہ کے دفتر میں کھلی کچہری منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

کھلی کچہری میں سریاب ڈویژن کے متعلقہ صارفین کی شکایات معلوم کریں گے اور موقع پرہی اُن کے حل کیلئے اقدامات کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :