Live Updates

گزشتہ دور حکومت میںکرمنل منصوبے بنائے گئے، فواد چوہدری

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی خواہش ہے کہ زرداری اور شہباز شریف کیخلاف ہاتھ ہلکا رکھا جائے

جمعہ 18 جنوری 2019 23:19

گزشتہ دور حکومت میںکرمنل منصوبے بنائے گئے، فواد چوہدری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جنوری2019ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ گزشتہ دور حکومت میںکرمنل منصوبے بنائے گئے پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی خواہش ہے کہ آصف زرداری اور شہباز شریف کے خلاف ہاتھ ہلکا رکھا جائے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پارلیمنٹ کو اپنی عزت خود کرانی چاہئے کوئی پارلیمنٹ کی عزت نہ بڑھا سکتا ہے اور ہی گھٹا سکتا ہے ایسا نہیں ہے کہ ماضی کے منصوبوں میں کرپشن نہیں ہوئی گزشتہ دور حکومت میںکرمنل منصوبے بنائے گئے پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی خواہس ہے کہ شہاز شریف اور آصف زرداری کے خلاف ہاتھ ہلکا رکھا جائے
Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات