کشمیریوں کے قتل کے حوالے سے بھارتی فوج کا بیان قابل افسوس ہے، میر واعظ
بھارتی ظلم و ستم کے باعث کشمیری نوجوان عسکریت کی طرف مائل ہو رہے ہیں ،بے سرو سامانی کی حالت میں قیمتی جانیں لٹا رہے ہیں
ہفتہ 19 جنوری 2019 12:08
(جاری ہے)
میر واعظ نے کہا کہ بھارتی ظلم و ستم کے باعث کشمیری نوجوان عسکریت کی طرف مائل ہو رہے ہیں اور وہ بے سرو سامانی کی حالت میں اپنی قیمتی جانیں لٹا رہے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ عالمی برادری بھی اس بات کا اعتراف کر رہی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو فوجی بنیادوں پر حل نہیں کیا جاسکتا لہٰذابھارت کو جو اس مسئلے کو فوجی قوت کے بل پر طول دے رہا ہے ، یہ بات سمجھ لینی چاہئے کہ اسکے اس عمل سے پیچیدگیاں بڑھ رہی ہیں۔ میر واعظ نے کہا کہ تنازعہ کشمیر کی وجہ سے جنوبی ایشیا کا امن اور استحکام گزشتہ ۱۷ برس سے یرغمال بنا ہوا ہے اور اس غیر یقینی صورتحال کے خاتمے کیلئے ضروری ہے کہ اس مسئلے کے سیاسی طریقے سے حل کرنے کی راہیں تلاش کی جائیں۔میرواعظ نے کہا کہ مقبوضہ علاقے کے گورنر نے حال ہی میں کہا ہے کہ حکومت عسکریت پسندوں کا نہیں بلکہ عسکریت کا خاتمہ چاہتی ہے لہٰذا گورنر کو چاہیے کہ وہ مخلصانہ طور پر وہ وجوہات جاننے کو کوشش کریںکہ اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان عسکریت کی طرف کیوں مائل ہورہے ہیں۔ میر واعظ نے کہا کہ کشمیری مزاحمتی قیادت کا گورنر کو مشورہ ہے کہ وہ بھارتی حکومت کو بتا دیں کہ تنازعہ کشمیر کا کوئی فوجی حل نہیں بلکہ اس مسئلے کو تمام فریق مل بیٹھ کر ہی حل کرسکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.