ابو ظہبی: سکول بس کے سٹاپ سائن کی خلاف ورزی پربھاری جرمانہ ہو گا
ایک ہزار درہم کے علاوہ 10 بلیک پوائنٹس کا اندراج بھی ہو گا
محمد عرفان ہفتہ 19 جنوری 2019 14:11
(جاری ہے)
ٹریفک اتھارٹیز نے خبردار کیا کہ اگر کوئی شخص بس سے پانچ میٹر سے کم فاصلے پر اپنی گاڑی روکتا ہے تو اُسے جرمانے اور بلیک پوائنٹس کی سزا کے لیے تیار رہنا چاہیے۔
بس سے کم از کم 5 میٹر کی دُور پر گاڑی کو ہر حال میں روک دینا چاہیے۔ اگر کوئی سڑک ون وے ہے تو ایسی صورت میں آنے اور جانے والی دونوں جانب کی گاڑیوں کو رُکنا ہو گا۔ لیکن اگر سڑک دو طرفہ ہے تو ایسی صورت میں بس کی جانب چل رہی گاڑیوں کو رُکنا ہو گا۔ اگر کوئی بس ڈرائیور بچوں کو اُتارتے وقت یا بس میں سوار کراتے وقت سٹاپ کا سائن استعمال نہ کرے تو اُسے بھی پانچ سو درہم کا جرمانہ اور چھ بلیک پوائنٹس کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.