سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کے پولیٹیکل سیکرٹری اور سابق رکن قومی اسمبلی راحیلہ یحییٰ کے شوہر یحییٰ منور انتقال کر گئے

ہفتہ 19 جنوری 2019 19:05

سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کے پولیٹیکل سیکرٹری اور سابق رکن ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2019ء) سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کے پولیٹیکل سیکرٹری اور سابق رکن قومی اسمبلی راحیلہ یحییٰ کے شوہر یحییٰ منور ہفتہ کو انتقال کر گئے۔

(جاری ہے)

ان کی نماز جنازہ ای سیون میں ادا کی گئی۔ بعد ازاں انہیں ایچ الیون قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔