مصروفیات کے سبب دستیاب نہیں تھا گلوکار علی ظفر نے پی ایس ایل 4 کا آفیشل گانا نہ گانے کی وجہ بتا دی
تین سال اپنے کام کو ایمانداری اور پیشہ وار انہ انداز میں کیا،اب نئے لوگوں کو سامنے آنا چاہیے معروف گلوکار
ہفتہ 19 جنوری 2019 20:14
(جاری ہے)
علی ظفر کا کہنا ہے کہ وہ جو بھی کام کریں گے بہترین انداز میں کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ اب چونکہ وہ طیفا ان ٹربل کی بین الاقوامی سطح پر پذیرائی کے بعد میں اپنی نئی آنے والی فلم پر کام کر رہے ہیں اس لیے انہوں نے خود یہ محسوس کیا کہ پی ایس ایل میں اس بار نئے لوگوں کو موقع ملنا چاہیے۔علی ظفر نے مزید کہا کہ پاکستان ان کی پہچان ہے، پی ایس ایل ایک مقبول برانڈ ہے جس کے ساتھ وہ مستقبل میں ضرور منسلک رہنا چاہیں گے۔کسی فرنچائز سے منسلک رہنے کے سوال پر علی ظفر نے بتایا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ وہ دو سال رہے تاہم اب وہ بہت مصروف ہیں، بلخصوص اپنی البم کے لئے کیوں کہ ان کی آخری البم آئے ہوئے 8 سال کا عرصہ ہو گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.