احتساب عدالت نے این آئی سی ایل کرپشن کیس میں ملوث ایاز خان نیازی سمیت دیگر کے خلاف کیس کی سماعت 30 جنوری تک ملتوی کر دی

ہفتہ 19 جنوری 2019 21:23

احتساب عدالت نے این آئی سی ایل کرپشن کیس میں ملوث ایاز خان نیازی سمیت ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2019ء) احتساب عدالت نے این آئی سی ایل کرپشن کیس میں ملوث ایاز خان نیازی سمیت دیگر کے خلاف کیس کی سماعت 30 جنوری تک ملتوی کر دی ۔

(جاری ہے)

نیب کی جانب سے ملزم ایاز خان نیازی وغیرہ کے حوالے سے رپورٹ عدالت میں جمع کروائی گئی ۔ نیب پراسکیوٹر کا کہنا تھا کہ ملزمان نے 2009 میں این آئی سی ایل کیلئے ارضی مہنگے داموں خریدی ۔ ایئر پورٹ کے قریب انتہائی مہنگے داموں خریدی گئی اراضی کی مارکیٹ ویلیو بہت کم تھی۔

متعلقہ عنوان :