پنجاب یونیورسٹی کے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون سپلیمنٹری امتحانات کیلئے داخلہ شیڈول جاری

ہفتہ 19 جنوری 2019 22:29

لاہور۔19 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2019ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ای/ ایم ایس سی پارٹ ون سپلیمنٹری2018ء کیلئے داخلہ فیس و فارم جمع کروانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق ایم ای/ ایم ایس سی پارٹ ون سپلیمنٹری امتحان میں شرکت کے لیی(لیٹ کالج اور پرائیویٹ امیدواروں)کیلئے داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 31جنوری ہے ۔ مزید تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :