ترجمان سی ٹی دی کے بیان میں غلطی ، کارروائی کا پول کھل گیا

ہفتہ 19 جنوری 2019 22:54

ترجمان سی ٹی دی کے بیان میں غلطی ، کارروائی کا پول کھل گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2019ء) ترجمان سی ٹی دی کے بیان میں غلطی سے کارروائی کا پول کھل گیا، ترجمان نے بیان میں کہا کہ ساہیوال واقع میں دو خواتین سمیت چار دہشت گرد مارے گئے کارروائی سولہ جنوری کو فیصل آباد میں ہونے والے آپریشن کا حصہ تھی جس میں دہشت گرد عبدالرحمن اور شاہد جبار ہلاک ہوگئے تھے ساتھ ہی کہہ دیا کہ ساہیوال میں کارروائی کے دوران چار دہشت گرد ہلاک اور شاہد جبار عبدالرحمن اور ایک نامعلوم دہشت گرد فرار ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :