Live Updates

وزیر اعظم عمران خان کا وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان سے رابطہ ، ساہیوال واقعہ پر رپورٹ طلب کرلی

ہفتہ 19 جنوری 2019 23:10

وزیر اعظم عمران خان کا وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان سے رابطہ ، ساہیوال ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2019ء) وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان سے رابطہ کر کے ساہیوال واقعہ پر رپورٹ طلب کرلی ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ کو ہدایت کی کہ واقعہ کی مفصل اور شفاف تحقیقات کرائی جائیں تاکہ حقائق واضح ہوں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات