ملتان میٹرو کرپشن کیس میں انویسٹی گیشن مکمل کر لی گئی ہے، نیب

ہفتہ 19 جنوری 2019 23:19

ملتان میٹرو کرپشن کیس میں انویسٹی گیشن مکمل کر لی گئی ہے، نیب
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2019ء) ملتان میٹرو کرپشن کیس میں انویسٹی گیشن مکمل کر لی گئی ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق کیس میں تین ریفرنس دائر کئے جائیں گے، ریفرنس کی منظوری ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :