آئی جی پنجاب کی ڈی ایس پی لائسنسنگ امتیاز الرحمن کو شاباش،ڈی ایس پی امتیاز الرحمن کی پیشہ وارانہ مہارت اور صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے تعریفی اسناد سے نوازا گیا

ہفتہ 19 جنوری 2019 23:41

آئی جی پنجاب کی ڈی ایس پی لائسنسنگ امتیاز الرحمن کو شاباش،ڈی ایس پی ..
لاہور۔19 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2019ء) آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی کی ڈی ایس پی لائسنسنگ امتیاز الرحمن کو شاباش،آئی جی پنجاب نے بہترین کارکردگی کامظاہرہ کرنے پرڈی ایس پی امتیاز الرحمن کو فرسٹ کلاس سرٹیفکیٹ بھی دیا،ڈی ایس پی امتیاز الرحمن کی پیشہ وارانہ مہارت اور صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے تعریفی اسناد سے نوازا گیا،ڈی ایس پی امتیاز الرحمن جیسے فرض شناس اور بہادرافسران پولیس ڈیپارٹمنٹ کا فخر ہیں۔

متعلقہ عنوان :