عوام ہمیں اپنے مسائل تحریری طورپر دیں تاکہ ان کو ایوان میں پیش کرکے حل کرانے کی کوشش کریں، ہیر سوہو
سجاول ضلع میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے مزید دو کالج تعمیرکرائے جائیں گے، رکن سندھ اسمبلی
ہفتہ 19 جنوری 2019 23:44
(جاری ہے)
سیمینار میں مرد وخواتین تعلیمی افسران اساتذہ اور والدین نے شرکت کی۔ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ڈپٹی اسپیکرسندہ اسمبلی اور میں نے مل کروزیراعلیٰ سندہ سے جاتی اور میرپوربٹھورو میں گرلزکالیج تعمیرکرانے کی سمری منظورکرائی ہے،جس پر جلد کام شروع ہوجائے گا، انہوں نے کہاکہ پی پی نے مجھ پراعتماد کرکے رکن منتخب کرایاہے اس لئے میں اپنے عوام کی ھرممکن خدمت کروں گی، ضلع سجاول ایک پسماندہ ضلع ہے اور یہاں کی عوام کے مسائل میں پانی،تعلیم اور صحت انتہائی اہم مسائل ہیں،جن کو حل کرایاجائیگا۔
ضلع سجاول کو ایک مثالی ضلع بنایاجائیگا، شیرازی برادران سے کوئی اختلاف نہیں ہے اور وہ پی پی کا حصہ ہیں، ضلع سجاول کے ایم این اے اور ایم پی ایز مل سجاول ضلع کے ترقیاتی کام مکمل کرائیں گے،جوکام رکے ہوئے ہیں ان پر جلد کام مکمل کرایاجائیگا۔مزید قومی خبریں
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.