گزشتہ6ماہ کے معاشی اعدادو شمار حکومت کی اچھی کارکردگی اور درست سمت ظاہر کر رہے ہیں ، ڈاکٹر خاقان نجیب
اتوار 20 جنوری 2019 14:50
(جاری ہے)
رواں مالی سال کے پہلی6 ماہ میں نجی شعبے کا قرضہ 494 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے جو گزشتہ سال کے اس عرصے کے دوران232 ارب روپے تھا۔
ترجمان نے کہا کہ رواں مالی سال کے پہلی6 ماہ کے دوران زرعی شعبہ کے قرضے میں36 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 212 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر خاقان نجیب نے کہا کہ حکومت23 جنوری کو انویسٹمنٹ اینڈ ایکسپورٹ انحانسمنٹ پیکج میں اسٹاک ایکسچینج ایف پی سی سی آئی اور دیگر چیمبرز کی تجاویز کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس اصلاحاتی پیکج سے ملک کے غریب طبقہ کو زیادہ سے زیادہ ریلیف ملے گا۔ حکومت معیشت کے استحکام کیلئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے اور ادائیگیوں کے توازن میں بھی بہتری آئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.