پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کی پاکستان سکواش ٹیم کو ایشین جو نئیر چمپئن بننے پر مبارکباد

اتوار 20 جنوری 2019 19:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2019ء) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے پاکستان سکواش ٹیم کو ایشین جو نئیر چمپئن بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے فائنل میں بھارت کے خلاف پاکستان سکواش ٹیم کی شاندار فتح کو سراہا ہے ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں ائیر چیف نے کوچنگ سٹاف اور پی ایس ایف انتظامیہ کی کوششوں کو بھی سراہا۔