اے سی بحرین سوات عابدمہمند گاڑی حادثہ میں دو اہلکاروں سمیت جاں بحق ہو گئے

پیر 21 جنوری 2019 12:14

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2019ء) سوات بحرین کے اسسٹنٹ کمشنر عابدمہمند دو پولیس اہلکاروں سمیت کار حادثہ میںجاں بحق ہو گئے واقعہ چم گھڑء بحرین میں پیش آیا فوری طورپر حادثہ کی وجوہات فی الحال معلوم نہیں ہو سکیں-

متعلقہ عنوان :