بھومی پڈنیکر بھی فلم ’’پتی پتنی اور وہ‘‘ کے ریمیک میں شامل

پیر 21 جنوری 2019 12:31

بھومی پڈنیکر بھی فلم ’’پتی پتنی اور وہ‘‘ کے ریمیک میں شامل
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2019ء) بالی وڈ اداکارہ بھومی پڈنیکر بھی فلم ’’پتی پتنی اور وہ‘‘ کے ریمیک کا حصہ بن گئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار کارتک آریان اور اننیا پانڈے کے بعد اداکارہ بھومی پڈنیکر بھی مدثر عزیز کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’پتی پتنی اور وہ‘‘ کے ریمیک میں مرکزی کردار ادا کریں گی جبکہ فلم کے سکرپٹ میں تھوڑی تبدیلی کے بعد مرکزی کہانی وہی ہو گی۔

متعلقہ عنوان :