سانحہ ساہیوال ،پاکستان سویٹ ہوم کا بچوں کی کفالت کی ذمے داری اٹھانے کا اعلان

پیر 21 جنوری 2019 21:34

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2019ء) پاکستان سویٹ ہوم کی طرف سے سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونیوالے افراد کے بچوں کی کفالت کی ذمے داری اٹھانے کا اعلان کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

پاکستان سویٹ ہوم کی فرزانہ کا کہنا ہے کہ ذیشان اور خلیل کے بچوں کو اپنے پاس رکھنے کی پیش کش کی ہے۔بچوں کی تاحیات زمہ داری پاکستان سویٹ ہوم زمرد خان اٹھائے گی۔انہوں نے کہا کہ اس وقت چھ ہزار ایسے بچے موجود ہے جن کے والدین دہشت گردی سمیت دیگر واقعات میں گزر چکے ہیں

متعلقہ عنوان :