جعلی خبروں کی روک تھام: واٹس ایپ پیغام صرف 5 بار ہی فارورڈ کیا جا سکے گا

پیر 21 جنوری 2019 22:40

جعلی خبروں کی روک تھام: واٹس ایپ پیغام صرف 5 بار ہی فارورڈ کیا جا سکے ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2019ء) جعلی خبروں کی روک تھام کے لئے واٹس ایپ انتظامیہ کا نیا فیصلہ، واٹس ایپ میسج صرف 5 بار ہی فارورڈ کیا جا سکے گا میڈیا رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ انتظامیہ نے جھوٹی خبروں کی روک تھام کے لئے ہنگامی طور پر فیصلہ کر لیا ہے نئے فیصلے کے مطابق اب واٹس ایپ پیغام 20 کی بجائے صرف پانچ بار ہی آگے بھیجا جا سکے گا۔

(جاری ہے)

واٹس ایپ انتظامیہ نے یہ فیصلے بھارت میں ہجوم کے ہاتھوں ہلاکتوں کے بڑھتے ہوئے واقعات سامنے آنے کے بعد کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :